عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

عمران خان سے قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات

اسلام آباد: قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر اینڈریو ڈینگلش نے زمان پارک لاہور میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ مقتدر گروہ عوام کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کیلئے انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں میں مصروف ہے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی آزادیوں اور حقوق پر حملوں سے آئین کو نقصان پہنچایا جارہاہے ، عالمی برادری اپنی آواز بلند کرے ۔

Exit mobile version