عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے

عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے

عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما چلے گئے

اسلام آباد: لاہور میں مینار پاکستان جلسے سے عمران خان کے خطاب کے دوران کئی رہنما اور کارکنان پنڈال چھوڑ کر چلے گئے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد، پرویز خٹک، قاسم سوری، اور راجہ بشاورت پارٹی سربراہ کی تقریر کے دوران اُٹح کر چلے گئے صحافی نے سوال کیا کہ ابھی عمران خان کی تقریر جاری ہے، آپ جارہی ہیں؟ اس پر یاسمین راشد نے کہا کہ ان کی طبعیت ٹھیک نہیں، اب آپ خبر بنائینگے؟صحافی کے سوال پر پی ٹی آئی رہنما قاسم سوری کا کہنا تھا کہ خان کی تقریر ختم ہوچکی ہے۔

Exit mobile version