عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئینگے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئینگے

عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئینگے

عمران خان آج مختلف کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئینگے

اسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج مختلف عدالتوں میں کیسز میں پیشی کیلئے اسلام آباد نہیں آئیں گے آج اسلام آباد کی تین مختلف عدالتوں میں عمران خان کے کیس مقرر ہیں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مختلف عدالتوں میں دائر کی جائیں گی سابق وزیراعظم کی استثنیٰ کی درخواستں سکیورٹی وجوہات اور سیاسی نوعیت کے مقدمات کے باعث دائر کی جائیں گی ۔عمران خان کی لیگل ٹیم میں وکلا سلمان صفدر اور فیصل چوہدری مختلف عدالتوں میں پیش ہونگے

Exit mobile version