لاہور : پی ٹی آئی کے سربراہ وسابق وزیراعظم عمران خان نے آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونے کا فیصلہ کرلیا۔عمران خان عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر آج لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں زمان پارک میں جلاﺅ گھیراﺅ او رپولیس پر تشدد کے دو مختلف مقدمات کی سماعت ہوگی ۔انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر سماعت کرینگے ۔ عدالت نے جے آئی ٹی کے سربراہ سے تفتیش سے متعلق رپورٹ طلب کر رکھی ہے ۔
عمران خان آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے

عمران خان آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش ہونگے