علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔پشاور ہائیکورٹ میں نقص امن کے تحت گرفتار علی محمد خان اور دیگر کی درخواستوں پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے سابق وزیر مملکت علی محمد خان کی درخواست پر محفوظ سنادیایہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ تیس مئی کو علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے رہائی کے بعد کے پی پولیس نے گرفتار کرلیا تھا۔

Exit mobile version