اسلام آباد: علی امین گنڈا پور نے داجل چیک پوسٹ بھکر پر فائرنگ کردی۔بھکر پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ داجل چیک پوسٹ پر علی امین گنڈا پور کی گاڑی کو تیز رفتاری پر روکا گیا۔ترجمان نے کہا کہ گاڑی کے روکے جانے پر علی امین گنڈا پور کی پولیس سے تلخ کلامی ہوئی۔ انہوں نے کہاکہ تلخ کلامی کے دوران علی امین گنڈا پور اور ساتھیوں نے چیک پوسٹ پرفائرنگ کی اور چلے گئے۔بھکر پولیس کے ترجمان نے یہ بھی کہا کہ علی امین گنڈا پور شراب کے نشے میں تھے۔
علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پرفائرنگ

علی امین گنڈا پور کی پولیس چیک پوسٹ پرفائرنگ