پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو متنازع تقرر کے کیس میں شکار پور کی عدالت میں پیش کردیاگیا۔علی امین گنڈا پور کو شکارپور کی سینٹرل جیل سے اسپیشل سول جج کی عدالت میںپیش کیاگیا۔پی ٹی آئی رہنما کو 6 روزہ ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیاگیا