علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیاگیا ۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ علی امین گنڈا پور کو کل انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاجائے۔

Exit mobile version