علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور پاکستان Roze News
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

علی امین گنڈاپور کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر اورپی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا دو روزہ راہداری ریمانڈ منظور کرلیا۔سابق وفاقی وزیر اورپی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا راہداری ریمانڈ لینے کیلئے بھکر پولیس اسلام آبا دکچہری پہنچی جہاں ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت سابق وفاقی وزیر اورپی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کوپیش کیاگیا ۔بھرپولیس نے سابق وفاقی وزیر اورپی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے تین روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اورپی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کو دو روزہ راہداری ریمانڈ پر بھکر پولیس کے حوالے کیا۔

Exit mobile version