پاکستان

علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کی روبکار جاری

علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد:اے ٹی سی اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 20، 20 ہزار مچلکوں کے عوض دونوں کی ضمانت منظور کی۔ دونوں بہنوں کی رہائی کی روبکار جاری، پی ٹی آئی وکلا روبکار لے کر جوڈیشل کمپلیکس سے جیل روانہ ہوگئے۔علیمہ خان اور عظمی خان 4 اکتوبر سے گرفتار تھیں، دونوں بہنیں پی ٹی آئی احتجاج کے تناظر میں گرفتاری ہوئی تھیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image