عرفان صدیقی کا سپریم کورٹ سے انتخابات میں تاخیر سے متعلق خبروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ پاکستان Roze News
پاکستان

عرفان صدیقی کا سپریم کورٹ سے انتخابات میں تاخیر سے متعلق خبروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے

لیگی رہنما عرفان صدیقی نے سپریم کورٹ سے انتخابا ت میں تاخیر سے متعلق گردش کرتی خبروں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 8 فروری کے انتخابا ت کو پتھر پر لیکر قرار دیتے ہوئے میڈیا کو تنبیہ کی تھی کہ انتخابات پر شکوک وشہبات نہ اُٹھائے جائیں۔انہوں نے کہاکہ اچانک انتخابات میں تاخیر کے نام پر میڈیا سرکس لگا دیاگیا ہے ۔عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ شاید یہ شور شرابا ابھی بارگاہ عدل تک نہیں پہنچا

Exit mobile version