عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی

عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی

عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی

اسلام آباد میں گذشتہ روز ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونیوالے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی نماز جنازہ لکی مروت میں بھی ادا کردی گئی ۔آج صبح مفتی عبدالشکور کی میت کو اسلام آباد سے لکی مروت پہنچایا گیا تھا۔علاقے میں پولیس کی جانب سے سکیورٹی پلان ترتیب دیا گیا تھا جنازہ گاہ اور راستوں میں پولیس نفری تعینات ی گئی

Exit mobile version