عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر کھیل Roze News
کھیل

عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر عباس آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔رپورٹس کے مطابق عباس آفریدی پیٹ کے پٹھوں میں کھچاو کے باعث میچ سے باہر ہو گئے ہیںاس سلسلے میں سکین میں کسی بھی قسم کی شدید چوٹ کی تشخیص نہیں ہو سکی ہے۔ اگلے 2 میچوں کے لیے ان کی دستیابی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔عباس آفریدی نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے میچ میں 3 اور دوسرے میچ میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف 5 میچوں کی سیریز کے پہلے 2 میچ جیتے ہیں جب کہ تیسرا میچ کل شیڈول ہے۔

Exit mobile version