عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، وزیر اعلیٰ مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا، وزیر اعلیٰ مریم نواز

مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں

مریم نواز دورہ چین مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئیں

لاہور: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے کہا ہے کہ عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔ظلم و زیادتی کا شکار فلسطینی بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، فلسطینی عوام کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔
مریم نواز نے مزید کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کا حامی رہا ہے اور رہے گا، پاکستان کا ہر شہری فلسطینیوں کے دکھ میں برابر کا شریک ہے، عالمی برادری کو نہتے فلسطینیوں، بچوں اور خواتین کے قتل عام پر جاگنا ہو گا۔

Exit mobile version