عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل

عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل

عاطف اسلم کی اذان دیتے ویڈیو وائرل

پاکستان میوزک انڈسٹری سے وابستہ اور دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کا لوہا منوانے والے عاطف اسلم کی ازان دیتے ہوئے ویڈیو وئرال ہوگئی ۔حال ہی میں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک شخص کو سریلی آواز میں اذان دیتے ہوئے سنا جاسکتا ہے مذکورہ ویڈیو کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس ویڈیو میں ازان دینے والا شخص اور کوئی نہیں بلکہ پاکستانی مقبول ترین گلوکار عاطف اسلم ہیں ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ عاطف اسلم اس سے قبل اپنی آواز میں نعت اور حمد بھی پڑھتے رہے ہیں اور کوک اسٹوڈیو کیلئے ان کی قوالی تاجدار حرم بے حد مقبول ہوئی ۔

Exit mobile version