عارف علوی نے بلیغ الرحمن پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

عارف علوی نے بلیغ الرحمن پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے

saddar alvi

عارف علوی نے بلیغ الرحمن پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن پر صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے پر زور دیا ہے۔دورہ لاہور کے دوران بلیغ الرحمن سے ملاقات میں صدر مملکت ڈا کٹر عارف نے کہا کہ پنجاب اسمبلی انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے،علاوہ ازیں ملاقات میں پنجاب اسمبل کے ہ ونے والے عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ صدرمملکت نے گورنر پنجاب کو کہا کہ پنجاب اسمبلی کے ہونے والے انتخابات کی تاریخ دینا آئینی تقاضا ہے،ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لئے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات آئینی مدت میں ہونے چاہیے۔

 

Exit mobile version