ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے ادارتی پسند Roze News
ادارتی پسند

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع خیبر کے ع لاقے تختہ بیگ میں دہشتگرد نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔حملے اور خود کش دھماکے کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوئے،جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کیلئے قریبی ہسپتال منتقلکردیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق جائے وقوعہ سے خود کش حملہ آور کے جسمانی اعضاء اور دیگر شواہد اکٹھے کئے۔ضلعی پولیس آفیسر خیبر عمران خان نے بتایا کہ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ ہوا جبکہ دہشت گردوں سے فائرنل کا تبادلہ بھی ہوا پولیس کے الرٹ رہنے کی وجہ سے زیادہ نقصان نہیں ہوا۔

Exit mobile version