صرف ایک کیمیکل بچوں میں سیکھنے کی بھرپور صلاحیت کا ذمہ دار قرار صحت Roze News
صحت

صرف ایک کیمیکل بچوں میں سیکھنے کی بھرپور صلاحیت کا ذمہ دار قرار

آنکھوں کے ناقابلِ تلافی نقصان سے بچاؤ کیلئے یہ 5 عادات فوراً ترک کردیں

آنکھوں کے ناقابلِ تلافی نقصان سے بچاؤ کیلئے یہ 5 عادات فوراً ترک کردیں

نیو یارک:بالغ افراد کے مقابلے میں بچے بہت تیزی سے بہت ساری باتیں سیکھتے ہیں جن میں زبان بولنے سے لیکر دیگر امور شامل ہوتے ہیں۔اب معلوم ہوا ہے کہ دماغ میں گابا نامی کیمیائی جزو اس کی اہم وجہ ہے۔لگاتار تجربات کے باوجود بچوں کا دماغ ایک بڑے فوم کی طرح معلومات کو نہ صرف جذب کرتا ہے بلکہ وہ طویل عرصے تک ان کے حافظ اور عمل میں بھی محفوظ رہتی ہے۔جرمنی میں جامع رجنسبرگ اور براؤن یونیورسٹی کے نیوروسائسدان کے مطابق گیما امائنوبیوٹرک ایسڈ نامی کیمیکل بچوں کے اکتسابی عمل میں بہت سرگرم ہوجاتا ہے اور وہ بڑے پیمانے پر معلومات وتجربات جذب کرسکتے ہیں۔

Exit mobile version