تازہ ترین

صدر کے 5 سالہ عہدہ صدار ت کی میعاد آج مکمل

صدر کے 5 سالہ عہدہ صدار ت کی میعاد آج مکمل

صدر علوی کے عہدہ صدارت کی میعاد کے پایہ تکمیل تک پہنچنے کے حوالے سے ہے صدر کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی میعاد آج مکمل ہورہی ہے ۔صدر عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ صدارتی فرائض سرانجام دیتے ہیں صدر نے گذشتہ ہفتے بعض اہم مشاورتی میٹنگز کے بعد نئے صدر کے انتخاب تک فرائض ا داکرنے پر رضامندی ظاہرکی تھی صدر لاہور کا دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس پہنچ گئے ۔اسلام آباد واپسی سے قبل انہوں نے داتا دربار پر حاضر ی دی اور خصوصی دعا ئیں بھی کیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image