صحافی عمران ریاض بازیاب پاکستان Roze News
پاکستان

صحافی عمران ریاض بازیاب

صحافی عمران ریاض بازیاب

صحافی عمران ریاض بازیاب

صحافی اور یوٹیوبر عمران ریاض خان بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال نے بتایا ہے کہ عمران ریاض کو بحفاظت گھر پہنچا دیاگیا ہے ۔ وہ اس وقت اپنی فیملی کیساتھ ہیں ۔ایف آئی اے کی ٹیم نے رواں سال فروری میں عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جاتے ہوئے گرفتار کیاتھا ، انہیں متنازع بیان دینے پر گرفتار کیاگیا تھا۔اس سے قبل بھی جولائی 2022 میںامیگریشن ھکام نے ضمانت پر رہا اینکر عمران ریاض خان کو لاہور سے دبئی جانے کی کوشش پر آف لوڈ کردیاتھا۔

Exit mobile version