دنیا

صحافیوں کو آزادی کیساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیئے ،امریکہ

صحافیوں کو آزادی کیساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیئے ،امریکہ

ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملرکا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحافیوں کو آزادی کے ساتھ کام کی اجازت ہونی چاہیے ۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کاپریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ جمہوری معاشروں میں آزاد میڈیا کا اہم کردار ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی سیاست کا معاملہ پاکستانی عوام کیلئے ہے ۔ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا مزید کہنا تھا کہ پاکستانی عوام نے آئین کے مطابق خود فیصلے کرنے ہیں ، پاکستانی سیاسی معاملات کا امریکا سے تعلق نہیں ،

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image