شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیاگیا پاکستان Roze News
پاکستان

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیاگیا

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیاگیا

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل سے نکال دیاگیا

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال دیا گیا ۔اس حوالے سے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے میمورنڈم جاری کردیا شیریں مزاری کانام عدالتی حکم پرپاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا گیا ہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیر نے فیصلہ جاری کیا تھاعدالت نے پی سیا یل سے نام نکال کر عدالت میں تعمیلی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی ۔

Exit mobile version