تازہ ترین

شیخ رشید کی حراست ، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

شیخ رشید کی حراست ، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ۔شیخ رشید کی حراست کیخلاف درخواست کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی ۔دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرزاق خان عدالت میں پیش ہوئے ۔عدالت عالیہ نے آر پی او سی پی او آئی جی پنجاب اور وفاقی حکومت سے شیخ رشید کی حراست کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ۔لاہور ہائیکورٹ رولپنڈی بینچ نے ہدایت کی کہ شیخ رشید کی حراست سے متعلق فریقین 22 ستمبر تک رپورٹ جمع کرائیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image