پاکستان

شیخ رشید کا اسلام آباد سے کراچی منتقلی روکنے کیلئے عدالت سے رجوع

زرداری پر قتل کی سازش کا الزام؛ شیخ رشید کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد سے کراچی اپنی منتقلی روکنے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔شیخ رشید نے کراچی اور مری میں درج مقدمات کے سلسلے میں اپنی پولیس کو حوالگی روکنے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔وکیل سردار عبدالرزاق خان کی وساطت سے دائر د رخواست میں کہا گیا ہے عمران خان نے آصف زرداری پر قتل کا الزام لگایا جس کا ہم نے حوالہ دیا میرکیخلاف مقدمات میں مدعی متاثرہ فریق نہیں۔شیخ رشید کی جانب سے ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں اسلام آباد،سندھ اور پنجاب کے آئی جیز،سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image