پاکستان جرائم

شیخ رشید ، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

شیخ رشید ، شیخ شاکر کی حراست کیخلاف درخواست دائر

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید ،شیخ شاکر اور ملازمین کی حراست کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ۔درخواست شیخ رشید کے بھتیجے عامر شفیق نے دائر کی ہے ۔درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ پولیس اہلکار شیخ رشید سمیت دیگر افراد کو بغیر کسی وارنٹ گرفتار کرکے لے گئے ۔شیخ عامر شفیق نے درخواست میں کہا ہے کہ شیخ شاکر تاجر ہیں ، انہیں بھی شیخ رشید کیساتھ غیر قانونی حراست میں لیا گیا ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ پولیس کو ہدایت کی جائے کہ زیر حراست افراد کو عدالت میں پیش کریں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image