شہناز گل نے انکشا ف کیا ہے کہ آج تک محبت میں سب انہیں چھوڑ کرگئے ہیں انہوں نے کسی کو دھوکا نہیں دیا ہے ۔شہناز گل کی کترینہ کیف نے حال ہی میں معروف ادکار نواز الدین صدیقی کیساتھ ایک میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے۔یہ فنکار جوڑی آج کل اپنے گانے کی رییز سے قبل اس کی پروموشن میں مصروف انٹرویو دے رہی ہے۔حالیہ انٹرویو میں اداکارہ شہناز گل نے محبت میں ملنے والے دھوکے سے متعلق سوال کا جواب دیاہے
شہناز گل کا پیار میںملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف

شہناز گل کا پیار میںملنے والے دھوکوں سے متعلق انکشاف