برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی جانب سے افغانستان میں 25افراد کو ہلاک کرنے کے انکشاف کے بعد ان ہم شکل کو سکیورٹی خدشات لاحق ہوگئے۔شہزادہ ہیری کے ہم شکل ریس ویٹنگ نامی شخص کا کہنا ہے کہ جب میں نے سنا کہ شہزادہ ہیری برطانوی فوج میں گزرے اپنے وقت کے بارے میں بات کررہے ہیں تو میں بے چین ہونے لگا۔انہوں نے میری والدہ نے مجھے میسج کر کے شہزادہ ہیری کی جانب سے کیے گئے انکشافات کے بارے میں بتایا کہ تو میں کافی گھبرا گیا،میری والدہ نے مجھے خبردار کیا کہ مجھے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے اپنے خلیے کو کچھ تبدیل کرنا ہوگا۔ریس ویٹنک نے کہا کہ ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ اس طح کی معلومات جاری کرنا بہت بڑی غلطی ہے،شہزادہ ہیری نے خود کو اور اپنے خاندان کو غیر ضروری خطرے میں ڈال دیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
شہزادہ ہیری کے ہم شکل کو سیکیورٹی خدشات لاحق
- by Rozenews
- جنوری 13, 2023
- 0 Comments
- 920 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this