پاکستان

شہری افطاری اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

شہری افطاری اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

اسلام آباد: گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلئے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطاراور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں گورنر سندھ نے نمائش چورنگی اور فلاحی ادارے کی جانب سے سحری کے انتظام میں شرکت کی اور لوگوں میں سحری تقسیم کی۔گورنر سندھ میں فلاحی ادارے کے دسترخوان پہنچے اور لوگوں میں اپنے ہاتھوں سے سحری تقسیم کی اور گھروں میں لیکر جانے کیلئے بھی شاپروں میں پیک کی، مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نہ 15 نہ 40 ہزار روپے والا سحری اور افطاری کی سکت رکھتاہے فلاحی ادارہ پچیس ہزار لوگوں کو راشن پہنچا چکا ہے، یہاں پر 250 دیگیں روزانہ سحر اور افطاری میں بنوائی جارہی ہیں دعا ہے ملک کے معاشی حالات بہتر ہو ں لوگوں کو روزگار ملے، یہاں آنیوالے سب لوگ مڈل کلاس کے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image