شہباز گل کی درخواست پر کارروائی11بجے تک ملتوی کردی گئی پاکستان Roze News
پاکستان

شہباز گل کی درخواست پر کارروائی11بجے تک ملتوی کردی گئی

لاہور ہائیکورٹ: شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ: شہباز گل کی حفاظتی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی درخواست پر کارروائی گیارہ بجے تک ملتوی کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل کی حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہ وئی جس میں شہباز گل عدالت میں پیش ہوئے۔وفاقی حکوم کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کی حد تک شہباز گل کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہے۔عدالت نے وفاقی حکومت کے وکیل کو ہدایت کی کہ یہ بات آپ لکھ کر دیں۔واضح رہے کہ شہباز گل نے حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیلات کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔

Exit mobile version