شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری پاکستان Roze News
پاکستان

شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

شہباز شریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت لاہور نے صدر ن لیگ شہباز شریف سمیت دیگر افراد کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں بریت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔احتساب عدالت کے جج ملک علی ذوالقرنین نے 59 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیاہے ۔تحریری فیصلے کے مطابق ریفرنس میں لگائے گئے الزامات انتہائی مشکوک ہیں ۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں کو منظور کیاجاتاہے۔عدالتی فیصلے کے مطابق احمد چیمہ نے چیئرمین نیب کو جولائی 2022 ءمیں ری انویسٹی گیشن کی درخواست دی ، نئے چیئرمین تعینات ہونے کے بعد ضمنی رپورٹ کے مطابق یہ ریفرنس کسی بھی ملزم کیخلاف ٹرائل کا نہیں ہے ۔

Exit mobile version