شکار پور کے نواحی علاقے رستم میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوافریقین کے درمیان فائرنگ میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔دوگروپوں میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری علاقے میں روانہ کردی گئی ہے ۔
Leave feedback about this