بشری بی بی نے ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست ضمانت ہائیکورٹ میں دائر کردی ۔انہوں نے وفاق ، نیب ، ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہاکہ سابق وزیراعظم پاکستان کی اہلیہ ہوں ، میرے شوہر کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہاہے ۔بشریٰ بی بی نے کہا کہ نیب ، ایف آئی اے پنجاب پولیس سمیت دیگر اداروں نے بے بنیادی اور خلاف قانون مقدمات درج کررکھے ہیں ، شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارجارہاہے۔
شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنا یاجارہاہے ، بشریٰ بی بی

شوہر کے بعد اب مجھے بھی سیاسی انتقام کا نشانہ بنا یاجارہاہے ، بشریٰ بی بی