انٹرٹینمنٹ

شوہر حرکتیں ٹھیک رکھیں تاکہ بیوی کو فون چیک ہی نہ کرنا پڑے ، اشنا شاہ

شوہر حرکتیں ٹھیک رکھیں تاکہ بیوی کو فون چیک ہی نہ کرنا پڑے ، اشنا شاہ

پاکستانی اداکارہ اشناشاہ کا کہنا ہے کہ شادی کے بعد موبائل پر کسی کوڈ یا پاس ورڈ کی ضرورت نہیں پیش آنی چاہیے ۔بیویوں کو شوہر حضرات کے موبائل فون چیک کرنے چاہئیں ؟اگرچہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل چیک کرنے کی ضرورت ہیں نہیں پڑنی چاہیے لیکن اگر اس کے باوجود بیوی موبائل پکڑ بھی لے تو شوہروں کو کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو، اگر مرد حضرات اپنا موبائل الٹا رکھتے ہیں ۔اشنا شاہ اپنے شوہر کی بات کرتے ہوئے کہا اللہ کا شکر ہے کہ میرے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہے ، میرے شوہر اچھے ہیں انہوں نے شادی کے بعد میرے کہے بغیر اپنے موبائل پر میری فیس آئی ڈی لگادی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image