شوکت صدیقی برطرفی کیس ، سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

شوکت صدیقی برطرفی کیس ، سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

شوکت صدیقی برطرفی کیس ، سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

شوکت صدیقی برطرفی کیس ، سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کیخلاف درخواست پر سماعت کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت بریگیڈ ئیر (ر)ارباب عار ف، عرفان رامے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس (ر)انور کاسی کا بھی نوٹس جاری کردیا ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان ،جسٹس جمال مندوخیل ودیگر پر مشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔درست ہیں ؟ شوکت عزیز صدیقی کو ان الزامات پر مبنی کی گئی تقریر پر برطرف کیاگیا ؟ کیا وہ جنرل جن کو آپ فریق بنانا اہتے ہیں کیا وہ خود 2018 کے انتخابات میں اقتدار میں آنا چاہتے تھے؟ کیا وہ جنرل کسی اور کے سہولت کار بننا چاہ رہے تھے۔

Exit mobile version