انٹرٹینمنٹ

شردھا کپور کو ائیر پورٹ پر پھولوں کا گلدستہ کس نے دیا؟

شردھا کپور کو ائیر پورٹ پر پھولوں کا گلدستہ کس نے دیا؟

شردھا کپور کی ممبئی ائیر پورٹ سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔ مختلف سوشل میڈیا پیجز پر وائرل ویڈیو میں شردھا کپور کے ایک دیوانے مداح کو گھٹنوں کے بل کھڑے ہو کر انہیں گلاب کے پھولوں کا گلدستہ دیتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔اداکارہ نے مداح کی جانب سے پیش کیے گئے اس گلدستے کو بہت پیارے سے مسکراتے ہوئے قبول کرکے اپنے لاکھوں مداحوں کے دل جیت لیے ۔اس وائرل ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہاہے اور شردھا کپور کی مداح کیساتھ حسن سلوک سے پیش آنے پر خوب تعریفیں بھی کی جارہی ہیں ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image