دنیا

شدید سردی کے باوجود امریکا میں غزہ کی حمایت میں ریلی

شدید سردی کے باوجود امریکا میں غزہ کی حمایت میں ریلی

شدید سردی کے باوجود نیویارک شہر میں غزہ کی حمایت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین نے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔دوسری جانب اسرائیلی فورسز 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کے علاقوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 22 ہزار 925 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 57 ہزار 910 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔اس کے علاوہ غزہ میں زمینی کارروائی کے آغاز کے بعد حماس کی مزاحمت کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 تک پہنچ گئی ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image