شاہ محمود قریشی کہاں ہیں؟ معلوم نہیں ، اسلام آباد پولیس پاکستان Roze News
پاکستان

شاہ محمود قریشی کہاں ہیں؟ معلوم نہیں ، اسلام آباد پولیس

شاہ محمود قریشی کہاں ہیں؟ معلوم نہیں ، اسلام آباد پولیس

شاہ محمود قریشی کہاں ہیں؟ معلوم نہیں ، اسلام آباد پولیس

اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آبا دپولیس نے جواب جمع کرایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کہا ہیں ؟ معلوم نہیں عدالت عالیہ میں شاہ محمود قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت کی شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور اسسٹنٹ اٹارنی جنرل عظمت بشیر تارڑ عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔عدالت نے وزارت داخلہ کو حکم دیا کہ شاہ محمود قریشی کس مقدمے میں گرفتار ہیں اس سے متعلق آگاہ کریں۔پولیس نے عدالت کو بتایا کہ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی کیخلاف 2 مقدمات ہیں ان کیخلاف 6 پرانے کیسز ہیں ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے سماعت میں وقفہ کردیا

Exit mobile version