پاکستان جرائم

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو اے ٹی سی لاہور میں پیشی کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔شاہ محمود قریشی کے خلاف لاہور میں 9 مئی سے متعلق مقدمات زیر سماعت ہیں۔اے ٹی سی پیشی کے بعد شاہ محمود قریشی کو واپس اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image