شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوش گوار ملاقات کھیل Roze News
کھیل

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوش گوار ملاقات

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوش گوار ملاقات

شاہ رخ خان اور ویرات کوہلی کی خوش گوار ملاقات

کنگ خان اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے مداح سوشل میڈیا پر لڑنے میں مصروف ہیں تو دوسری طرف ان دونں شخصیات کو اس بات کی کوئی پرواہ نہیں ۔کنگ خان اور ویرات کوہلی کی کولکتہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میںملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات کو بہت ہی خوشگوار موڈ میںدیکھا گیا بھارتی میڈیا کے مطابق گذشتہ روز آئی پی ایل کے میچ میں شاہ رخ خان کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ویرات کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجز ز بنگلور کو اسی رنز سے شکست دی اس موقوقع پر گراﺅنڈ میں شاہ رخ اور ویرات کوہلی کی بہت ہی خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی

Exit mobile version