پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے ،شاہد خاقان عباسی پیرس میں تین دن قیام کرینگے ۔رہنما ن لیگ شاہد خاقان عباسی کا پیرس کے بعد لندن جانے کا بھی امکان ہے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ دنوں آذربائیجان سے بین الحکومتی بنیادوں پر لیکویفائیڈ ینچرل گیس (ایل این جی )کی خریداری کے معامل پر اختلاف کے باعث شاہد خاقان عباسی نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے ، لندن جانے کا بھی امکان

شاہد خاقان عباسی پیرس پہنچ گئے ، لندن جانے کا بھی امکان