شان مسعود کیخلاف نعرے بازی ، افتخار احمد ساتھی کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آگئے کھیل Roze News
کھیل

شان مسعود کیخلاف نعرے بازی ، افتخار احمد ساتھی کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آگئے

شان مسعود کیخلاف نعرے بازی ، افتخار احمد ساتھی کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آگئے

شان مسعود کیخلاف نعرے بازی ، افتخار احمد ساتھی کھلاڑی کی حمایت میں سامنے آگئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونیوالی ونڈے سیریز کے دوران کراچی میں کھیلے گئے ایک میچ میں پاکستان کے بیٹر شان مسعود کیخلاف پرچی پرچی کے نعرے لگانے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی ۔شاہ مسعود نے تو فی الحال کسی قسم کے ردعمل کا اظہار نہیں البتہ ساتھی کھلاڑی افتخار احمد ان کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں ۔افتخار احمد نے مذکورہ ویڈیو کو اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر بہت افسوس ہوا۔قومی ٹیم کے آل راﺅنڈر کا کہنا ہے کہ ایسے طعنوں کا شکار میں بھی رہاہوں ۔انہوں نے کہاکہ شان مسعود بہت محنت کرنیوالا کھلاڑی ہے وہ اپنی کارکردگی کی وجہ سے ٹیم میں ہیں ۔

Exit mobile version