پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کراچی کنگز نے شان مسعود کو کپتان مقرر کردیا ، کراچی کنگز کی ٹیم نے شان مسعود کو اس سال ملتان سے ٹریڈ پر حاصل کیاتھا، پچھلے ایڈیشن میں کراچی کنگنز کی قیادت کرنیوالے عماد وسیم اب اسلام آباد یونائٹیڈ کا حصہ ہیں ۔شان مسعود پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کی کپتانی کرچکے ہیں
شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر

شان مسعود کراچی کنگز کے کپتان مقرر