شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے کھیل Roze News
کھیل

شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

شاداب خان دورہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے

پاکستان کرکت ٹیم کے آل راﺅنڈر شاداب خان درہ نیوزی لینڈ سے باہر ہوگئے ۔ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاﺅں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں ۔سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کرینگے ۔شاداب خان نے 92 ٹی 20 میچ میں 104 وکٹیں حاصل کی ہیں ۔دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان بچیس دسمبر سے متوقع ہے ۔

Exit mobile version