سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 3 مطلوب ملزمان مارے گئے جرائم Roze News
جرائم

سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 3 مطلوب ملزمان مارے گئے

سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 3 مطلوب ملزمان مارے گئے

سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلوں میں 3 مطلوب ملزمان مارے گئے

لاہور:سی سی ڈی کے ساتھ مختلف علاقوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے قریب پیش آیا، جہاں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ماجد حسین کے نام سے ہوئی، دوسرا واقعہ باٹا پور کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان، عمران اور شاہنواز مبینہ مقابلے میں مارے گئے۔
پولیس نے بتایا کہ ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جایا جا رہا تھا کہ ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑانے کے لئے فائرنگ کر دی، جوابی فائرنگ میں ملزمان ہلاک ہوگئے۔پولیس نے بتایا کہ ہلاک ملزمان کی نعشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Exit mobile version