اسلام آباد؛ملک کے ایوان کے اجلاس کے دوران اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الانسز سے متعلق ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔سینیٹر دنیش کمار نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الائونسز سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا، اس دوران وفاقی وزیرقانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بل کی مخالفت نہیں کی۔
اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ بل کی منظوری پر مجھے کوئی اعتراض نہیں ہے۔