سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے

سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت ناساز، آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علالت کے باعث آئینی ترمیم کیلئے ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے۔ن لیگی سینیٹر عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا، ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں آکسیجن لگی ہوئی ہے اور ہوسکتا ہے وہ 27ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہ ڈال سکیں۔
دوسری جانب حکومتی ذرائع نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کے پاس آئینی ترمیم کیلئے مطلوبہ دو تہائی اکثریت پوری ہے، 27ویں آئینی ترمیم منظوری کیلئے پیر کو ایوان میں پیش ہونے جا رہی ہے، ہمارے پاس 64 اراکین کی تعداد موجود ہے۔

Exit mobile version