تازہ ترین

سینیٹرعرفان صدیقی کی قائد جمعیت علما اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پی ٹی آئی بارے دوٹوک فیصلے کا وقت آگیا، تاخیر مہنگی پڑیگی : عرفان صدیقی

اسلا م آباد،سینیٹرعرفان صدیقی  قائد جمعیت علما اسلام(ف)مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ گئے ،جہاں انہوں نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ، مولانا فضل الرحمن نے ر ہنما ن لیگ سینیٹرعرفان صدیقی کی آمد کا خیر مقدم کیا، اس موقع پر سینیٹرعرفان صدیقی نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی،دونوں رہنماؤں نے ملاقات کے وران ملک کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image