بحر اور قیانوس میں سیاحوں کو لاپتا ہونیوای آبدوز کا معاملہ اب سنگین صورت اختیار کرنے لگا ہے ۔آبدوز کی تلاش کاکام تو جاری ہے مگر ہر گزرنے لمحے کے ساتھ اس میں موجود سیاحوں کیلئے مشکلات بڑھ رہی ہیں ۔سیاحوں کی لاپتا آبدوز میں تیس گھنٹے کی آکسیجن باقی رہ گئی ہے ۔دوسری جانب ٹائٹینک کی تلاش کا دائرہ گہرے پانیوں تک بھی وسیع کردیاگیا ہے ۔آبدوز کا رابطہ روانہ ہونے کے ایک گھنٹے منٹ بعد سطح سے منقطع ہوگیا تھا آبدوز میں ایک پائلٹ اور دوپاکستانیوں سمیت 4 مسافرسوار ہیں جن میں برطانوی ارب پتی ہمیش ہارڈنگ ، پاکستانی تاجر شہزادہ داﺅد ، ان کا بیٹا سلیمان اور آبدوش کمپنی اوشین گیٹ کے چیف ایگز یکٹو اسٹاکٹن رش شامل ہیں ۔
سیاحوں کی لاپتا آبدوز میں 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی رہ گئی

سیاحوں کی لاپتا آبدوز میں 30 گھنٹے کی آکسیجن باقی رہ گئی