سہانا خان نے بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا گھر اور زرعی زمین خریدلی انٹرٹینمنٹ Roze News
انٹرٹینمنٹ

سہانا خان نے بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا گھر اور زرعی زمین خریدلی

سہانا خان نے بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا گھر اور زرعی زمین خریدلی

سہانا خان نے بارہ کروڑ سے زائد مالیت کا گھر اور زرعی زمین خریدلی

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نے 12.91 کروڑ مالیٹ کا عالیشان گھر اور 1.5 ایکڑ زرعی زمین خریدی ہے ۔شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ ، گوری خان کی بیٹی سہانا خان کا شمار انڈسٹری کی مشہور ترین سیلبرٹیز کے بچوں میں ہوتا ہے۔23 سالہ سہانا کان باقاعد ہ طورپر اپنے کیرئیر کا آغاز بھی کرچکی ہیں اور آج کل وہ اپنی پہلینیٹ فلکس فلم دی آرچیز کے سبب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں ۔سہانا خان ایک مقبول ترین بیوٹی برانڈ کی ایمبیلیڈر بھی ہیں ۔اس میں کوئی شک نہیں کہ سوہانا خان پیشہ ورانہ محاذ پر ان دوگنی اور رات چوگنی ترقی کررہی ہیں

Exit mobile version