سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

سپریم کورٹ کا مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار

سپریم کورٹ نے جنگلات کی زمینوں پر قبضے کیخلاف کیس میں مارگلہ ہلز میں مائننگ پر تشویش کا اظہار کیاہے۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی چیف جسٹس نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف والے مارگلہ کے پہاڑوں پر درخت نظر آتے ہیں مارگلہ ہلز کی دوسر ی طرف مائننگ ہو رہی ہے ۔حکومتی وکیل راجہ شفقت نے عدالت کو بتایا کہ مارگلہ ہلز کا وہ علاقہ کے پی میں آتا ہے ۔جنگلات کی زمینوں پر تجاوزات قائم کی جارہی ہیں ۔ حکومتیں درخت لگانے کیلئے کیا اقدامات کررہی ہیں ، صوبائی حکومتیں بتائیں اب تک کتنے درخت لگائے گئے ، کیا پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت محکمہ جنگلات کی زمین لیز پر دی جارہی ہے

Exit mobile version